Advertisement

صنم جنگ، اللہ سے دعا کریں کہ اُس کا گھر جلد کُھل جائے

صنم جھنگ

پاکستان کی نامور اداکارہ صنم جھنگ نے کہا کہ اللہ سے دعا کریں کہ اُس کا گھر جلد کُھل جائے تاکہ ہم عمرہ و حج ادا کر سکیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں سے دعا کرنے کی گزارش کی ہے۔

صنم نے اپنے والدین کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے سفرِ عمرہ کی یادیں تازہ کیں اور لکھا کہ 2018 کا سال میرے لیے باعث رحمت رہا کہ جب ہم نے عمرہ کرنے کی سعادت حاصل کی تھی۔

اداکارہ نے لکھا کہ میں اس وقت کے جذبات کو لفظ دینے سے قاصر ہوں۔

Advertisement

صنم جھنگ نے کہا کہ میں اللہ کا جتنا شکر ادا کروں وہ کم ہے کہ اس نے والدین کے ساتھ عمرے کرنے کا موقع دیا تھا۔

اداکارہ نےبتایا کہ وہ ہر رمضان اللہ تعالیٰ سے بلاوے کی دعا مانگتی تھیں اور آخر کار 2018 میں اللہ نے انہیں اپنے گھر بلایا۔

واضح رہے اداکارہ نے افسوس اکا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب بھی بہت سے لوگوں کا حج و عمرہ کرنے کا ارادہ ہوگا لیکن کورونا کی وجہ عارضی طور پر سب بند کردیا گیا ہے لہزا پوری امت خداوند کریم سے دعا کریں کہ اس وائرس سے جلد سے جلد جان چھٹے تاکہ اللہ کا  گھر ہم سب کے لیے دوبارہ کھل جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version