Advertisement

احد رضا میر کا ہم شکل سامنے آگیا

احد رضا

پاکستان کے نامور اداکار احد رضا میر کا ہم شکل سامنے آگیا ہے، حیر کی بات تو یہ ہے کہ شکل تو شکل اندز بھی ایک دوسرے سے بہت ملتے ہیںْ

تفصیلات کےمطابق حال میں ایک بھارتی فلم میں ریلیز ہوئی جس میں ولن کا کردار ادا کرنے والے گرفتح سنگھ پیر زادہ کو پاکستانی اداکار سے تشبی دی جا رہی ہے۔

تاہم انٹرنیٹ پر شائقین نے اداکار کی اداکاری اور فلم کو نوٹس کرنے کے بجائے کچھ اور ہی نوٹس کیا۔

Advertisement

یاد رہے اگر یہ حقیقت ہے کہ دنیا میں ایک جیسی صورت رکھنے والے 7 افراد موجود ہوتے ہیں اور اگر یہ حقیقت ہے تو پاکستان کے نامور اداکار احد رضا میر کو اپنا ایک ہم شکل تو سوشل میڈیا پر ہی مل گیا۔

ایک صارف نے ان دونوں اداکاروں کی کچھ تصاویر ایک ساتھ شیئر کی جن میں یہ ایک جیسے نظر آئے۔

https://twitter.com/___dopamine____/status/1236246994152128512

واضح رہے سوشل میڈیا پر احد رضا میر اور ان کے ہم شکل کی تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اور تمام مداح یہ تصاویر دیکھ کر دنگ رہ گئے ہیں۔۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version