فلم دی ریچرڈ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

ہالی وڈ کی فلم دی ریچرڈ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فلم دی ریچرڈ ایک ہارر فلم ہے جس کی کہانی پر اسرار مخلوق کے گرد گھومتی ہے۔
فلم کے ٹریلر میں ایک بچے کو دیکھایا گیا ہے جسے پر اسرار مخلوق دکھتی ہے اب دیکھنا ہے کہ آخر بچہ ان تمام مخلوقات سے خود کو آزاد کرنے میں کامیاب ہو گا یا نہیں۔
فلم ’ دی ریچرڈ ‘میں دیکھنا یہ ہے کہ کیا پڑوس میں موجود نوجوان پر اسرارمخلوق کی کہانی لوگ جان پائے گے یا نہیں۔
Advertisement
یاررہے کہ خوف کے مناظر سے بھر پور فلم ضرو فلم بینوں کی توجہ کا مرکز بنے گی۔
فلم 1 مئی کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement