Advertisement

احد اور سجل کی مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سجل اورا حد

پاکستان کی نامور جوڑی احد رضا میر اور سجل علی کی رسمِ مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری کی من پسند جوڑی جن کی شادی کا سب مداحوں کو تھا انتظار، اب وہ انتظار ہوا ختم کیونکہ گزشتہ روز ہونے والی  رسمِ مایوں کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیرکردی گئی ہیں۔

 

سوشل میڈیا پر شئیر ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رسمِ مایوں کی تقریب میں اداکارہ بنا میک اپ کے ہی اورنج لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی ہے جبکہ اداکار احد رضا میر بھی سفید کُرتے میں خوب جچ رہے ہیں۔

Advertisement

احد اور سجل کی شادی کا دعوت نامہ موصول کرنا بے حد اچھا لگا، برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر

اس سے قبل نامور جوڑی احد رضا میر اور سجل علی کی ڈھولکی ہوئی تھی۔

سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر احد رضا میر کی والدہ نے اسٹوری لگائی تھی جس میں سرخ و پیلے پھولوں کے درمیان کیک رکھا ہوا تھا اوراس پر احد اور سجل کی ڈھولکی بھی تحریر تھا۔

اس تصویر کے منظرعام پر آنے کے بعد احد اور سجل کے مداح نہ صرف خوش تھے بلکہ دونوں کو شادی کی مبارکباد بھی ملنا شروع ہو گئی تھی۔

واضح رہے کہ احد اورسجل کی جوڑی نے ڈراما سیریل ’’یقین کا سفر‘‘سے مقبولیت حاصل کی اور ان کی منگنی گزشتہ سال عید پرہوئی تھی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version