Advertisement

گلوکارہ دُعا ملک نے خطاطی شروع کر دی

گلوکارہ دُعا ملک

پاکستان  کی گلوکارہ دُعا ملک نے  اپنے ہاتھ سے کی جانے والی خطاطی سوشل میڈیا پر شءیر کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق اداکار فیروز خان کی بہن دُعا ملک نے سماجی رابطے کی ویب ساءٹ انسٹاگرام پر ایک پینٹینگ کی تصویر شءیر کی ہے  جس میں انہوں نے کُن فیکون لکھا ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق گلوکارہ خطاطی کی تصویر اپنے ہاتھ میں لی ہوءی ہیں۔

پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں سابق گلوکارہ نے لکھا کہ  وہ کُن کہتا ہے اور  کاءنات تخلیق ہو جاتی ہے۔

Advertisement

دُعا ملک نے صارفین سے سوشل میڈیا کے ذریعے سوال بھی کیا انہوں نے پوچھا کہ  ہمارے ان چھوٹے چھوٹے مساءل کی کیا حیثیت ہے؟

یاد رہے کچھ روز قبل ہی پاکستان کے نامور اداکار فیروز خان کا شوبز انڈسٹری چھوڑنے کے فیسلے کے بعد ان کی بہن دعا نے بھی گلوکاری کا پیشہ  چھوڑ دیا تھا۔

واضح رہے کہ  دُعا ملک نے گزشتہ دنوں قبل ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ میں نے اور میرے بھاءی فیروز نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ باقی کی زندگی اسلام کے اصولوں کے مطابق گزارے گے اور اُمید ہے کہ بہت جلد ہماری بہن حماءمہ ملک بھی اپنا یہ فیصلہ سنا دینگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version