Advertisement

ماہرہ خان ، پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا

ماہرہ خان

کورونا کی وبا پوری دنیا میں بری طرح پھیل چکی ہے اور جس سے جیسے ہو رہا ہے اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی جان خطرے میں ڈال کر اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروف ہیں اور ہماری خدمت کر رہے ہیں۔

کورنا کی وجہ سے فرنٹ لائن  کا کردار ادا کرنے والے تمامم پولیس اہلاکار کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

اس کے علاوہ یہ اطلاعات بھی حاصل ہوئی ہے کہ کراچی پولیس اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پوری قوم پولیس اہلاکار کی شکر گزار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version