Advertisement

سجل علی – فنکاروں کی اہمیت کا احساس دلانے کے لیے آواز بلند کر لی

سجل علی  

پاکستان کی نامور اداکارہ سجل علی جو حال ہی میں شادی کے بندھن میں جڑی ہیں انہوں نے سوشل میڈیا پر فنکاروں کی قدرو قیمت کا احساس دلا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ سجل علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری لگائی جس میں انہوں نے فنکاروں کی اہمیت پر روشنی ڈالی ہے۔

اداکارہ نے شئیر کی جانے والی اسٹوری میں فنکاروں کی اہمیت کے بارے میں بات کی اور فنکاروں کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے ایک فکر انگیز پیغام شیئر کیا ہے۔

سجل  علی نے لکھا کہ اگر آپ فنکاروں کو بیکار سمجھتے ہیں تو ذرا از خود تنہائی موسیقی ، کتابوں، نظموں ،فلموں اور پینٹنگ کے بغیر گزار کر دکھائیں۔

Advertisement

یاد رہے دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا پھیل چکی ہے جس کی وجی سے لوگ قرطینہ میں چلے گئے اور تنہائی اختیار کر لی ہے تاکہ خود کو اور اپنے پیاروں کو اس وب اسے محفوظ رکھا جا سکے۔

ایسی صورتحال میں لوگ گھروں کی حد تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں اور گھروں میں بور ہو رہے ہیں۔

تاہم مداحوں کی زندگی میں دلچسپی پیدا کرنے اور خوشی قائم رکھنے کے لیے اداکار روزمرہ کی اپنے گھروں میں مصروف رہنے کی کارکردگی مداحوں سے شئیر کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے لوگ خود کو محفوظ رکھنے کے لیے تنہائی اختیار کر چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version