Advertisement

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم  کا مداحوں کے لیے اہم پیغام

بالی وڈ

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے پیغام جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر تمام مداحوں سے گزارش کی کہ میری تعریف نہیں کیا کریں کیونکہ یہ اُن کے ایمان کے لیے خطرناک ہے۔

Advertisement

انہوں نے اپنے تمام مداحوں سے کہا کہ ٓپ سب کو میری طرف سے اسلام علیکم! میں اِس بات کا اعتراف کرتی ہوں کہ بہت سے لوگ مجھ سے محبت کرتے ہیں

زائرہ وسیم نے کہا کہ یہ تمام محبتیں میرے لیے ایک بہت بڑا امتحان ہے اور یہ میرے ایمان کے لیے بھی خطرناک ہیں۔

سابقہ اداکارہ نے بتایا کہ میں آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ مہربانی کرکے میری تعریف نہ کیا کریں۔

انہوں نے بتایا کہ میں اللّہ تعالیٰ سے دُعا کرتی ہوں کہ وہ میری غلطیوں کو معاف کر دے۔

یاد رہے کہ زائرہ وسیم نے گزشتہ سال مذہب کی خاطر فلمی دنیا کو خیرباد کہہ دیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ زائرہ وسیم نے لکھا کہ ’میری دُعا ہے کہ میں اللّہ کی خاطر صرف نیک عمل کروں اور اپنے نیک فیصلہ پر ثابت قدم رہوں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version