Advertisement

مشہور اداکار کورونا وائرس سے ہلاک

مشہور اداکار

امریکہ کے معروف اداکار ایلن گار فیلڈ کورونا کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکار ایلن گار فیلڈ 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

ایلن گار فیلڈ  کے انتقال کے حوالے سے اداکارہ رونی بلیکلی جو ان کی ساتھی تھی میڈیا کو بتایا کہ ایلن کا انتقال کورونا وائرس کے باعث ہوا ہے۔

 

Advertisement

اداکار ایلن نے ’بناناز‘، ’اے اسٹیٹ آف تھنگز‘، ’ انٹل دی اینڈ آف دی ورلڈ‘، ’نیشول‘ اور ’دی اسٹنٹ مین‘ نامی پروجیکٹس میں بہترین اداکاری کے جوہر پیش کیے۔

ایلین کی آخری فلم  2016  میں ریلیز ہوئی تھی جس کا نام  فلم ’چیف زابو‘ ہے۔

واضح رہے کہ کورونا کی وبا سے بہت سے لوگ موت کے گھاٹ اُتر گئے ہیں اور روز بروز کورونا سے متاثر ہو کر اموات کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version