Advertisement

اداکارہ ثنا فخر کا مداحوں کے لیے پیغام

اداکارہ ثنا فخر

پاکستان کی اداکارہ اور ماڈل ثنا فخر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کے لیے پیغام شئیر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی سوشل میڈیا پرپوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے مداحوں سے کیا کہ رہی ہیں۔

ثنا نے ویڈیو کے آغاز میں کہا کہ آج وہ اپنے مداحوں سے بہت ضروری پیغام شیئر کرنا چاہتی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دنوں میں آوارہ جانوروں کی آواز بنیں اور پالتو جانور کے شوقین افراد انہیں پالیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ دنیا کی ہر مخلوق خدائے برتر کی تخلیق کردہ ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ جانور بھی اللہ کی تخلیق ہیں انہیں بھی اس زمین میں رہنے کا پورا حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب مل کر حکومت سے اپیل کریں کہ وہ گلیوں میں گھومنے والے جانوروں کو مارنے پر مستقل پابندی عائد کریں۔

ثنا نے مزید کہا کہ کتوں کو قتل کر دیا جاتا ہے جس کا ہمیں کوئی حق نہیں۔

واضح رہے کہ بے زبان جانوروں کی آواز بنے اور ان کی مدد کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version