Advertisement

صنم سعید اور شمعون عباسی نئی مشکل میں پھنس گئے

صنم سعید

پاکستان کی نامور اداکارہ صنم سعید اور اداکار شمعون عباسی کو پاکستان میں مشکلات کا سمان کرنا پڑ رہا ہے۔

تفصیلات کے بعد صنم سعید اور شمعون عباسی نے سوشل میڈیا پر پاکستان میں پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں بھی بتایا۔

یاد رہے کہ تھائی لینڈ میں پھنسے پاکستانی اداکاروں کو 14 اپریل کو پاکستان بلایا لیکن پاکستان آنے کے بعد انہیں بے حد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اداکاروں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر پاکستان میں پیش آنے والی مشکلاے کے بارے میں بتایا۔

اداکارہ صنم سعید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر بتایا کہ  14 اپریل کی رات کو ہم نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کیا جہاں ہماری اسکریننگ ہوئی۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ قطار میں کھڑے ہوکر ہمیں بس میں بٹھایا گیا اور پھر ہمیں رمدا ہوٹل لے جایا گیا جہاں کہا گیا کہ ہمارا کورونا ٹیسٹ اگلی صبح کیا جائےگا۔

اداکارہ نے بتایا کہ ہم پر سپرے کیا تاکہ کورونا سے محفوظ رہے لیکن اُس کے بعد مشکلات کا سفر شروع ہو گیا۔

Advertisement

صنم نے بتایا کہ ’حفاظتی سوٹ پہنے ہوٹل کے عملے نے ہمیں ایک ایک کرکے چیک کیا۔

اُس کے بعد ہمیں کمروں میں بھیجا گیا جہاں ہمارے دروازے پر کھانا آتا جس کی قیمت 1000 روپے ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے لکھا کہ ہمیں کہا گیا کہ آپ لوگوں کو مزید 6 دن اِس ہوٹل میں قیام کرنا پڑے گا۔

صنم سعید نے ایک اور ٹوئٹ میں لکھا کہ اگلی صبح جب اُٹھی تو کمرے میں دم گُھٹ رہا تھا کیونکہ کھڑکی تک نہیں تھی۔

Advertisement

اداکارہ نے بتایا کہ اچانک ہمیں بتایا کہ گزشتہ رات جو یہاں قیام کیا ہے اُس کی ادائیگی کریں، ورنہ یہاں سے حاجی کیمپ چلے جائیں اور ٹیسٹ رات کو 10 بجے کیے جائیں گے۔

صنم سعید نےمزید ٹوئٹ کیے جس میں لکھا کہ ہمیں غلط معلومات فراہم کی گئی تھی اور یہاں آکر ہمیں دیگر مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہے۔

Advertisement

اداکارہ نے لکھا کہ تھائی لینڈ میں پاکستانی سفارتخانے نے ہمیں یقین دہانی کروائی تھی جب ہم پاکستان واپس جائیں گے تو ہماری رہائش کے اخراجات مفت ہوں گے اور 2 دن میں ہمارے ٹیسٹ ہوجائیں گے۔‘

صنم نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ حکومت پاکستان اپنا کام ٹھیک سے کر رہی ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے کہا  کہ ’ہماری حکومت کو چاہیے کہ ہمارا کام کریں ۔

دوسری جانب شمعون عباسی نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر مشکلات کے حوالے بتایا۔

Advertisement

شمعون عباسی نے بتایا کہ سب سے پہلے تو یہ مجھ سمیت ہر ایک مسافر نے پی آئی اے کا 1 لاکھ 12 ہزار کا ٹکٹ خرید ا۔

<iframe src=”https://www.facebook.com/plugins/post.php?href=https%3A%2F%2Fwww.facebook.com%2Fshamoon%2Fposts%2F10156935590971712&width=500″ width=”500″ height=”240″ style=”border:none;overflow:hidden” scrolling=”no” frameborder=”0″ allowTransparency=”true” allow=”encrypted-media”></iframe>

واضح رہے کہ اداکار شعمون عباسی نے بتایا کہ حکومت کو چاہیے براہ مہربانی ہمارے اِن مسائل کو حل کریں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version