Advertisement

یاسر حسین نے اقرا کی خوائش کے آگے گٹھنے ٹیک دیے

یاسر حسین

پاکستان کی پسندیدہ جوڑی جو کسی نا کسی وجہ سے خبروں کا حصہ بنی رہتی ہے۔

تفصیالات کے مطابق اداکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ کی آؒخر کا ر یہ خوائش بھی پوری کر دی۔

اداکار یاسر حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں ان کوا یک نئے روپ پیں دیکھا جا سکتا ہے۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یاسر حسین کے چہرے پر داڑھی موجود نہیں ہے۔

Advertisement

اداکار نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیمشن میں لکھا کہ حوالدار بشارت حسین حاضر ہے۔

یاسر نے لکھا کہ اقرا کی فر مائشیں، یہ تو ہوگا۔

اقرا عزیز حسین نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں یاسر اپنی داڑھی بنا رہے ہیں۔

اقرا نے اس ویڈیو کی کیمشن میں لکھا کہ میری خواہش کو پُورا کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔

یاد رہے کہ اداکارہ اقرا نے اس پوسٹ پر دو ہیش ٹیگ بھی استعمال کیےہیں۔

Advertisement

دوسری جانب اقرا نے دیگر پوسٹ بھی انسٹا پر پوسٹ کی ہیں۔

اداکارہ نے ایک تصویر پوسٹ کی جس کی کیمشن میں لکھا کہ آپ جہاں موجود ہیں وہاں انجوائے کریں۔

واضح رہے اداکارہ اقرا نے اپنی ایک تصویر بھی پوسٹ کی جس کی کیمشن میں لکھا کہ آج کل کی زندگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version