Advertisement

گلوکارہ مومنہ مستحسن، کورونا وائرس سے نوجوان بھی محفوظ نہیں

مومنہ مستحسن

گلوکارہ مومنہ مستحسن نے وزیراعظم پاکستان سے اپیل کی ہے کہ انہوں نے اپنے حالیہ قوم سے خطاب کے دوران جو کہا ہے اس پر غالباً نظر ثانی کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف گلوکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پ کہا کہ مہلککورونا وائرس سے نوجوان بھی محفوظ نہیں ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس موقع پر غلط اطلاعات کافی نقصان کا باعث بن سکتی ہیں لہزا غلط اطلاعات نا پھیلائی جائے۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں نوجوان بھی کورونا وائرس کا تیزی سے شکار ہورہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version