Advertisement

سسپنس سے بھری ہالی وڈ فلم ’انٹریگو ڈیئر اگنیس‘ جلد ریلیز کی جا رہی

ہالی وڈ فلم

ہالی وڈ کی فلم  ’انٹریگو ڈیئر اگنیس‘سسپنس سے بھری فلم ہے جو جلد فلم بینوں کے لیے پیش کر دی جاءے گی۔

تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ کی اس فلم کی کہانی خاصا دلچسپ ہے کیونکہ اس میں جوان بیوہ، شوہر کے قاتلوں کو بے نقاب کرنے کیلئے تنہا نکلی ہے۔

یاد رہے کہ جوان بیوہ ایسے راز سے پردہ چاک کرنا چاہتی ہے جس سے یہ پتا چل سکے کہ آخر شوہر کے قاتل کی اصل وجہ کیا ہے لیکن قدم قدم پر مشکلات کا سامنا کرناپڑ رہا ہےحد تا کہ موت کر رہی ہے اس کا تعاقب، لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا ایک عورت اپنے مقصد میں کامیاب ہوسکے گی ۔

 فلم ’انٹریگو ڈیئر اگنیس‘میں شانددار کلائمکس ہے جو فلم بینون کی توجہ کا مرکز ضرور پسند آہے گی۔

واضح رہے کہفلم 8 مئی کو سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version