Advertisement

نادیہ حسین نے لاک ڈاون ختم کرنے کا مشورہ دے دیا

نادیہ حسین

پاکستان کی نامور اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین نے لاک ڈاون کے حوالے سے اپنی رائے بتا دی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے بول نائٹس میں لاک ڈاون کے حوالے سے کہا کہ اسے ختم کر دینا چائیے۔

بول نائٹس کے پروگرام کی ویڈیو میں دیکھ جا سکتا ہے کہ نادیہ لاک ڈاون کے علاوہ دوسرا مشورہ دے رہیں ہیں۔

اداکارہ نے کہا سبب لوگ اس وقت لاک ڈاون کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ اس وبا سے محفوظ رہنے کے لیے لاک ڈاون بڑھانا بہتر فیصلا ہے۔

Advertisement

وہی بہت سے لوگوں کا اس لاک ڈاون کو ختم کرنے کا مشورہ ہے۔

اداکارہ نے کہا میں بھی اس بات کے حق میں ہو کہ لاک ڈاون ختم کرنے کا سوچے اور دوسرا حل نکالے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں لاک ڈاون ختم کر کے منصوبہ بنانے چائیے اور سب چیزیں کچھ اصول و ضوابط بنا کر کھول دینا چاہیے ۔

اداکارہ نے کہا مساجد اورمارکیٹ کھولی جائے لیکن کم سے کم لوگوں کو آنے کی اجازت دی جائے تاکہ ہجوم نا جما ہو۔

نادیہ نے کہا لوگوں کو اس بات کو سمجھنا چائیے کہ ہماری زندگی گزارنے اور لوگوں سے رابطے میں رہنے کا گزشتہ دنوں سے انداز بدل گیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا سوشل ڈسٹنس اچھا ہے لیکن لاک ڈاون کوئی حل نہیں ہے۔

واضح رہے کہ بول نائٹس میں میزبان احسن خان اور گلوکار فاخرمحمود کے ساتھ تصویر لیتے وقت بھی اداکارہ نے سوشل ڈسٹنس کا پیغام دیتے ہوئے دور کھڑے ہوکر تصویر بنوائی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version