ڈزنی ، تین اہم ترین فلموں کی نمائش روک دی

ورونا کی وبا دنیا بھر میں تیزی سے پھیل گیا ہے جس کی وجہ سے بہت سے فلموں کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈزنی نے اپنی تین مزیف فلموں کو ڈیڑس سال کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔
گزشتہ قبل جیمز بانڈ اور بیٹ مین سیریز کی آنے والی فلموں سمیت دیگر متعدد فلموں کی نمائش بھی ملتوی کی جا چکی ہے۔
یاد رہے کہ ڈزنی کی تینوں فلمیں آئندہ سال کے وسط تک ریلیز ہونی تھی لییکناب ایک سے ڈیڑھ سال مؤخر کردی گئی ہے۔
کورونا کی وبا پوری دنیا میں بری طرح پھیل چکی ہے جس کی وجہ سے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز ہے تاکہ لوگ اپنے اپنے گھروں میں محفوظ رہے۔
کورونا کی وجہ سے لاک ڈاون نافز ہے اور اس ہی وجہ سے تمام تر تقریبات اور شوٹینگ وغیرہ منسوخ کر دی گئی ہیں۔
دوسری جانب والٹ ڈزنی کے مارول اسٹوڈیو کی آئندہ سال نومبر 2021 میں ریلیز ہونے والی فلم ڈاکٹر اسٹرینج ان دی ملٹی ورس آف میڈنیس اب مارچ 2022 میں ریلیز کی جائے گی۔
واضح رہے کہ ڈزنی اسپائیڈر مین سیریز کی اگلی فلم اب آئندہ سال نہیں بلکہ 2022 میں ریلیز ہوگی۔
ٹ
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News