Advertisement

کبریٰ خان- قرطینہ میں خود کو کیسے مصروف رکھا ، ویڈیو پوسٹ

کبریٰ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے قرطینہ میں خود کو کیسے مصروف رکھا مداحوں کو بتا دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کبریٰ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس مں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے گھر میں قرطینہ میں خود کو کن کاموں میں مصروف رکھا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی 20 سیکنڈ کی ایک مختصر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کبریٰ  کی واحد مصروفیت کھانا پینا، سونا اور ہاتھ دھونا ہے۔

اس کہ علاوہ ویڈیو میں انہیں ورزش کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

کبریٰ نے ویڈیو کی کیمشن میں لکھا کہ میرے دن کی مصروفیات 20 سیکنڈ میں‘  اور ساتھ ہی ہیش ٹیگ ’StayHome‘ کا بھی اضافہ کیا۔

یاد رہے کورونا وائرس پوری دنیا میں بری طرح پھیل چکا ہے جس کی وجہ سے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز ہے۔

اداکارہ نے  لاک ڈاون میں خود کو قرطینہ میں رکھا ہے اور ویڈیو سے ایسا لگ رہا ہے کہ کبریٰ گھر میں رہ کر خاصہ بور ہو گئیں ہیں۔

واضح رہے کہ کبریٰ کی جانب سے شئیر کی جانے والی ویڈیو کو مداحوں نے بہت پسند کیا اور اداکارہ عائشہ عمر نے بھی کامنٹ کیا اور کہا کہ کچھ یہ ہی مصروفیات آج کل ان کی بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version