Advertisement

عمران عباس مولانا طارق جمیل کے دفاع کیلئے میدان میں آگئے

پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس  مولانا ارق جمیل کے حق میں بول اُٹھے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار عمران عباس نے سماجی رابطے کی ویب ساءت ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے مولانا طارق جمیل سے کہا کہ انھیں کسی سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Advertisement

اداکار نے مولانا کے حوالےسے ٹوئٹ میں کہا کہ ہم آپ سے پیار کرتے ہیں۔

عمران عباس نےمزید کہا کہ مولانا طارق جمیل صاحب آپ کو ان لوگوں سے معافی مانگنے یا انہیں وضاحت دینے کی ضرورت نہیں جو آپ کے پیغام کو غلط انداز میں پیش کررہے ہیں۔

عمران عباس نے مولانا طارق جمیل کے ساتھ اپنی تصویر بھی ٹوئٹ کی اور  کہا کہ اللہ آپ کا ساتھ دے۔

یاد رہے   کہ گزشتہ دنوں سے مولانا طارق جمیل وزیرِ عاظم عمران خان کے ساتھ ہونے والی ٹیلی تھون کے بعد سے تنازع کا شکار ہے۔

سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ جہاں مولان کے خالاف تو بہت لوگ اُن کے حق میں بولنے کے لیے بھی آگے بڑھ گئے ہیں جس میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے لوگ بھی ان کے حق میں بڑھ چڑھ کر بو ل رہے ہیں۔

Advertisement

 واضح رہے کہ عمران خان کی کورونا وائرس کے متاثرین کی امداد کے لیے کی گئی احساس ٹیلی تھون میں مولانا طارق جمیل کے میڈیا کے حوالے سے بیان پر سخت ردّعمل سامنے آیا ، جس پر بعد میںمولا نا نےمعافی بھی مانگ لی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version