‘ارطغرل غازی’کی پہلی قسط نے دھوم مچا دی

ترکی کا ڈرامہ ‘ارطغرل غازی’کی پہلی قسط نشر کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترکی کا ڈرامہ ‘ارطغرل غازی’کو عمران خان کی جانب سے نشر کیا گیا ہے۔
‘ارطغرل غازی’کی پہلی قسط نے دھوم مچا دی ہے اور سب نے اسے بہے پسند کیا ہے۔
ڈرامہ ‘ارطغرل غازی’ کی پہلی قسط یکم رمضان کو ریلیز کی گئی تھی۔
ڈرامہ ‘ارطغرل غازی’ کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران تاریخی ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کے حوالے سے اپنےخیالات کا اظہارکیا تھا۔
Prime Minister Imran Khan shares his views over PTV telecast of famous Turkish drama serial Diriliş: Ertuğrul; it will make our youth learn about Islamic history and ethics pic.twitter.com/pymAPbJFLr
— Prime Minister's Office, Pakistan (@PakPMO) April 24, 2020
عمران خان نے کہا کہ پاکستانی عوام یہ ڈرامہ دیکھ کر اسلامی تاریخ اور اخلاقیات کے بارے میں جان سکیں گے۔
‘ارطغرل غازی’ کی پاکستانی عوام کی جانب سے ڈرامے کی اردو ڈبنگ کو خوب سراہا جا رہا ہے۔
ڈرامہ سیریل ‘ارطغرل غازی’ کی کہانی تیرہویں صدی میں مسلمانوں کی عالمی فتوحات کی عکاسی کرتی ہے۔
اظہر نامی صارف کہتے ہیں کہ ترک ڈرامے کی ڈبنگ اچھی ہے۔
https://twitter.com/MashwaniAzhar/status/1254062943144214528
جویریہ صدیقی نے پی ٹی وی پر ‘ارظغرل غازی’ دیکھتے ہوئے تصویر شیئر کی اور ڈرامے کی کہانی اور پروڈکشن کی تعریف کی۔
Watching drama serial ertugrul , what a production and story #goosebumps
#ErtugrulUrduPTV@PTVHomeOfficial #longliveTurkey #LongLivePakistan pic.twitter.com/WliA8FbjW2Advertisement— Javeria Siddique (@javerias) April 25, 2020
واضح رہے کہ چند ماہ قبل وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر اس ترکش ڈرامے کو نشر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News