مفتی عبدالقوی کا حریم شاہ کے بارے میں ایک اور بیان

مفتی عبدالقوی کی بول نیٹ ورک کے پروگرام بس بہت ہو گیا کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ کی نکاح کی خبر سے پردہ اُٹھ گیا۔
مفتی عبدالقوی نے پروگرام میں حریم شاہ کے لیے بیٹی کا لفظ استعمال کیا۔
بول نیٹ ورک کے پروگرام بس بہت ہو گیا میں ویڈیو دیکھے۔
Advertisement
گزشتہ روز قبل سے مفتی اور حریم شاہ کے حوالے سے نکاح کےحوالہ سے بحث چل رہی ہے۔
حریم شاہ اور مفتی قوی کے نکاح سے متعلق افواہوں کی حقیقت کیا؟
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی قندیل بلوچ کے ساتھ مفتی صاحب کی کچھ تصٓویر وائرل ہوئی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement