Advertisement

‘ٹام اینڈ جیری’  کے ہدایت کار 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

'ٹام اینڈ جیری'  

‘ٹام اینڈ جیری’  بچوں کے پسندیدہ اور دنیا بھر میں پسند کیے جانے والے کارٹون کے ہدایت کار جین ڈچ 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق آسکر یافتہ اینی میٹر اِلسٹریٹر، فلمساز اور ہدایت کار جین ڈچ نے معروف کارٹون ‘ٹام اینڈ جیری’ اور ‘پوپائے دی سیلر مین’ کی ہدایت کاری کی تھی۔

یاد رہے کہ 1960 میں جین ڈچ کی فلم ‘منرو’ کو بہترین اینی میٹڈ فلم کے لیے آسکر ایواڈ سے نوازا گیا تھا ۔

‘ٹام اینڈ جیری’  کے 13  قسطوں کی ہدایت کاری جین ڈچ نے کی تھی۔

اس کے علاوہ انہوں نے ‘پوپائے دی سیلر مین’ کی بھی چند قسطوں کی ہدایت کاری کی تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ جین ڈچ کو 2004 میں ‘دی ونسر میک کے ایوارڈ’ بھی دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version