بھارتی اداکار نے اپنا آفس قرنطینہ سینٹر کے لئے وقف کردیا

بھارتی سپر اسٹار، بالی وڈ کنگ شاہ رخ خاں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورتحال کی پیش نظر قرنطینہ سینٹر کے لئے اپنے آفس وقف کردیا ہے۔
بھارتی اداکار اور ان کی زوجہ و پروڈیوسر گوری خان کی جانب سے کورونا وائرس کی اس عالمی جنگ میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا ذاتی آفس قرنطینہ سینٹر کے لئے وقف کر رہے ہیں۔
দিদি, আপনার নিঃস্বার্থ মানবিক কাজে, একটি ভাই হয়ে হাত বাড়ানো আমার কর্তব্য।
Aami Kolkata, we believe…
“I slept and dreamt that life was joy. I awoke and saw that life was service. I acted and behold, service was joy.”
– Rabindranath Tagore https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2020/04/771446/amp/Advertisement— Shah Rukh Khan (@iamsrk) April 4, 2020
خیال رہے کہ اس سے قبل بالی وڈ اداکار سلامان خان نے بھی 21 روزہ لاک ڈاؤن کے دوران فلم انڈسٹری میں دیہاڑی پر کام کرنے والے 25 ہزار ملازمین کی مدد کا اعلان کردیا۔
یاد رہے کہھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار 900 سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہوگئی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 لاکھ 99 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جب کہ وائرس سے 59 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

