Advertisement

علی ظفر، تم غلط،میں صحیح‘ کے مترادف گانا جاری

معروف گلوکار علی ظفر

پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر نے ایک منفرد موضوع پر گانا جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفر نے سماجی رابے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک گانے کی کی ویڈیو گزشتہ روز جاری کی ہے۔

https://twitter.com/AliZafarsays/status/1253325733822205952

گلوکار علی ظفر نے گانے میں دُنیاوی دستور ’تُم غلط،میں صحیح‘ کے مترادف گانا گایا ہے۔

گلوکار کی جانب سے جاری ک ردہ گانے کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

Advertisement

علی ظفر کی جانب سے پوست کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم بچپن سے ایک چیز دیکھتے آرہے ہیں اور وہ ہم سیاست میں بھی دیکھتے ہیں اورذاتی زندگیوں میں بھی دیکھتے ہیں۔

علی ظفر نے بتایا کہ میں نے اس موضوع پرایک میلوڈی گانا لکھا ہے آپ سب کو گاکر سُناتا ہوں ۔

یہ گانا گانے کے بعد علی ظفر نے اپنے مداحوں سے سوال کیا کہ ’آپ لوگ کیا سمجھے؟‘

علی ظفر نے کہا کہ میں نے سماجی و سیاسی منظر کی روشنی میں یہ نئی ٹون ’نہ تُم غلط، نہ میں صحیح‘ لکھی ہے۔

علی ظفر نے تمام مداحوں سے کہا کہ آٌپ لوگ سُن کے بتائیے گا کہ آپ اِس کو سُن کر کیا سمجھے

واضح رہے کہ گلوکار نے ہیش ٹیگ بھی استعمال کیے Toleranc ، Unity، Covid19 اور CoronaPakistan۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version