Advertisement

فخر عالم ، ٹڈی دل کے حملے پر حکومت کی توجہ کی گزارش

پاکستان کے معروف گلوکار فخر عالم نے حکومت سے گزارش کی ہے کہ ٹڈی دل کے حملہ کے سنگین مسئلہ کا حل نکالے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  ٹڈی دل کے حملے کی طرف حکومت کی توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ یہ ایک سنگین مسئلہ ہے جو زرعی بحران کا باعث بنے گا ۔

Advertisement

گلوکار فخر عالم نے ٹوئٹر پر ٹڈی دل کے حملوں میں گھرے ایک کسان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ٹڈی دل حملہ ایک سنگین مسئلہ ہے۔

فخر عالم نے لکھا کہ اگر اس پر قابو نہیں پایا گیا تو یہ زرعی بحران کا باعث بنے گا۔

 ٹڈی دل نے بلوچستان، سندھ، پنجاب اور سرحد میں کھڑی فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

اس حوالے سے انتظامیہ نے بتایا کہ ٹڈی دل نے کئی علاقوں میں خربوزے اورتربوز کی فصل تباہ کردی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں تباہی پھیلا رہا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version