Advertisement

قومی فنکاروں کا مصیبت کی گھڑی میں قوم کے نام عزم ولولے کا پیغام

عیدالفطر کے اس پرمسرت موقع پر اور حالیہ طور پر پیش آنے والا قومی ایئرلائن کے طیارے کے حادثے پر پاکستان بھر کے گلوکار نے قوم کے نام موسیقی کی طرز میں پیغام دیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ گذشتہ 2 ماہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائر کے باعث ایک آفت کی صورتحال برپا ہے جس کے باعث دنیا بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور اسی صورت کے تحت بہت سے لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں ۔

اسی ضمن میں پاکستانی گلوکاروں نے گا کر ملک و قوم سے یکجہتی اور ساتھ رہنے کا پیغام دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عائزہ خان پر سنگین الزامات، بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے دعوے وائرل
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری
سوشل میڈیا انفلوئنسرز مشکل میں؛ آن لائن بیٹنگ ایپس کی تشہیر پر مقدمات درج
اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا
ٹیلر سوئفٹ ہراسانی کا شکار؛ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version