Advertisement

فلمی دنیا کھلنا شروع ہوگئی

فلمی دنیا

کورونا وائرس سے متاثر دوسرے شعبوں کی طرح فلمی دنیا بھی کھلنا شروع ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ کے ٹہرے پانی میں پہلا پتھر جیمز کمیرون نے پھینک کر ہلچل مچائی تھی جس کے بعد معروف ہدایتکار نے اعلان کیا ہے کہ وہ  آئندہ ہفتے سے نیوزی لینڈ میں  سائنس فکشن فلم ایویٹار کے سیکول کی عکسبندی شروع کررہے ہیں۔

جیمز کیمروں کے بعد وارنر برادرز نے بھی ہمت پکڑی اور اپنی نئی فلم ٹیننٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا ہے۔

فلمی متوالوں کے اچھی خبریں آنے لگیں ہیں جس کے مطابق ڈنکرک اورڈارک نائٹ رائز جیسی فلموں کے خالق کرسٹو فرنولن کی ایکشن تھرلر فلم ٹینیٹ سترہ جولائی کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔

خیال رہے کہ معروف ہدایتکار جمیز کیمروں نے بلاک بسٹر فلم ایویٹار کے سیکیول کی عکسبندی شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ  وارنر برادرز نے اپنی  فلم ٹینیٹ کی ریلیز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version