Advertisement

محسن عباس حیدر نے بچوں کیلئے خصوصی گانا تیار کرلیا

محسن عباس حیدر

گلوکار محسن عباس حیدر بچوں کو ماضی کے یادگار لمحات سے روشناس کروانے کے لیے گانا تیار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار محسن عباس حیدر بچوں کو ماضی کے یادگار لمحات سے روشناس کروانے کے لیے گانا ’ جب چھوٹے تھے ‘ تیار کرلیا۔

محسن عباس حیدر کا کہنا ہے کہ گانے کے ذریعے 80 اور 90 کی دہائی سے جڑے لمحات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ گانے کی ویڈیو سمیت تمام ایڈیٹنگ مکمل کرلی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گانا بنانے کا مقصد آج کے بچوں کو دکھانا ہے کہ ہم نے ٹیکنالوجی کے بغیر کس طرح بچپن گزارا ۔80 اور 90 کی دہائی میں بچپن گزارنے والوں کےگانے کے ذریعے بچپن کے دن دوبارہ تازہ ہوجائیں گے۔

گانے شاعری اور کمپوزنگ محسن عباس حیدر کی جانب سے کی گئی ہے جبکہ گانے کی موسیقی سمیع خان نے ترتیب دی ہے۔

Advertisement

گانے کی ویڈیو محسن عباس حیدر نے اشفاق احمد رانا کے ہمراہ مل کر بنائی ہے۔ گانے کو عید الفطر پر ریلیز کیاجائےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version