Advertisement

شہریار منور، صبر کا دامن تھام کر انسان بڑے مقاصد حاصل کرسکتا

پاکستان کے اداکار شہریار منور نے مداحوں کوصبر کا مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکار شہریار منور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کے لیے صبر کے حوالے سے ایک پیغام پوسٹ کیا ہے۔

اداکار شہریار منور کی جانب سے پوسٹ کیے جانے والے پیغام میں مداحوں کو صبر کرنے کی تلقین کی ہے.

شہریار منور نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اداکار آنکھیں بند کیے کچھ سوچ رہے ہیں۔

Advertisement

شہریار منور نے لکھا کہ میرا اِس حقیقت پر پختہ یقین ہے کہ دُنیا میں ایسا کوئی کام نہیں ہے جو آپ نہیں کرسکتے۔

اداکار نے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کسی کام کو کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اُسے حاصل کرنے میں اپنی تمام توجہ مرکوز کردیتے ہیں۔

شہریار نے مزید کہا کہ بعض اوقات اپنی خواہش کے بارے میں زیادہ سوچنا بھی  دردِ سر بن جاتا ہے۔

 اور اس کے بعد ایکچیز جنم لیتی ہے جس کا نام صبر ہے۔

شہریار منور نے بتایا کہ میری زندگی میں صبر ایک ایسی چیز رہی ہے جس کو اپنانے کے لئے میں ہمیشہ کوشاں رہا ہوں۔

انہوں نے لکھا کہ صبر وہ چیز ہے جو انسان کو آہستہ آہستہ حاصل ہوتی ہے لیکن اس کے اثرات دائمی ہیں۔‘

Advertisement

واضح رہے اداکار نے کہا کہ صبر کا دامن تھام کر ہی انسان اپنے بڑے بڑے مقاصد حاصل کرسکتا ہے۔

a

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version