ہالی ووڈ ایکشن فلم ’ فورس آف نیچر ‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’ فورس آف نیچر ‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فلم ’ فورس آف نیچر ‘ کی کہانی میں دکھا یا گیا ہے کہ خوفناک طوفان سے بوڑھے شخص کو بچانے آئے پولیس والوں کو ڈاکوں کا سامنا کر نا پڑ رہا ہےکیونکہ ایک عمارت میں 55 ملین ڈالرز موجود ہیں۔
فلم ایک دلچسپ کہانی پر ہے بس اب یہ دیکھنا ہے کہ55 ملین ڈالرز کس کے ہاتھ لگیں گے؟
واضح رہے کہ ہالی ووڈ ایکشن فلم ’ فورس آف نیچر ‘ کا ٹریلر جاری فلم 30 جون کو ریلز کی جائے گی ۔۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

