Advertisement

ٹرینڈ ’بلیک ٹوئٹر‘ پر مہوش حیات کی تصویر وائرل

پاکستان کی نامور تمغہ امتیاز اداکارہ مہوش حیات کی تصویر ٹرینڈ ’بلیک ٹوئٹر‘ پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کجے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹرینڈ ’بلیک ٹوئٹر‘ کو فالو کرتے ہوئے نامور شاعر کی شاعری کو کالے کپڑوں میں ملبوس تصویر کے ساتھ  شیئر کردیا۔

مہوش حیات نے اُردو کے نامور شاعر عبیداللّہ علیم کی شاعری کو ٹوئٹر پر پوسٹ کر دیا۔

اداکارہ نے شاعری کی پوسٹ کے ساتھ خود کی ایسی تصویر شئیر کی ہے جس میں ان  کا چہرہ نہیں دکھ رہا ہے۔

یاد رہے کہ مہوش حیات کی جانب سے شیئر کی جانے والے تصویر میں وہ تُرکی کے عُثمانی سلاطین کی رہائش گاہ ’توپ قاپی‘ کے مقام پر موجود ہیں۔

اداکارہ نے اِس ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ بلیک ٹوئٹر اور توپ قاپی محل بھی استعمال کیا ہے۔

Advertisement

تُرکی کے عُثمانی سلاطین کی رہائش گاہ ’توپ قاپی‘ آج کل ایک عجائب گھر کی حیثیت سے استبول کے قدیم سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔

اداکارہ نے شاعر عبیداللّہ علیم کی شاعری کے یہ اشعار پوسٹ کیے۔

میں وہ چراغِ سرِ راہ گزارِ دُنیا ہوں
جو اپنی ذات کی تنہائیوں میں جل جائے
ہر ایک لحظہ، یہی آرزو، یہی حسرت
جو آگ دل میں ہے وہ شعر میں بھی ڈھل جائے

Advertisement

واضح رہے کہ ’توپ قاپی‘ جسے عثمانی تُرک زبان میں ’طوپقپو سرائي‘ بھی کہا جاتا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version