فلم’ فور وی آر مینی ‘جلد ریلیز

خونی کھیل کی داستان پر مبنی فلم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کالے جادو اور دیگر شیطانی مخلوقات کے زریعے طاقت حاصل کر نے کے خواہش مند افراد کی کہانی فلم’ فور وی آر مینی ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
داستان پر مبنی فلم کو فلم بینوں کی توجہ کا مرکز ضرور بنے گی۔
واضح رہے کہ دہشت سے بھر پور فلم’ فور وی آر مینی ‘کو 29 مئی کو ریلیز کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement