Advertisement

حمیمہ ملک کی ہمشکل ترک اداکارہ

حمیمہ ملک

پاکستان  ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حمیمہ ملک اور ان سے حد درجہ مماثلت رکھنے والی ترک اداکارہ برسن عبداللہ آج مداحوں کے لیے باعث حیرت بنی ہوئی ہیں۔

شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیریل ’ارطغرل‘میں جنگجو بمسی کی اہلیہ (حفصہ خاتون )کا کردار ادا کرنے والی  اداکارہ حیرت انگیز طور پر پاکستانی اداکارہ حمیمہ ملک سے بہت مشابہت رکھتی ہیں۔

حمیمہ ملک اور برسن عبداللہ کی  مشابہت چرچے سوشل میڈیا پر ہورہے ہیں اور  ان کے فینز کی جانب سے اسے ناقابل یقین قرار دیا جارہا ہے۔

برسین عبداللہ  نے ’ارطغرل‘ میں پہلے عیسائی خاتون ہیلینہ اور پھر مسلمان خاتون حفصہ کا کردار ادا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version