Advertisement

ہماری عوام ارطغرل دیکھ تو رہی ہے لیکن عمل نہیں کررہی

پاکستان کی نامور اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ ہماری عوام ارطغرل دیکھ تو رہی ہے لیکن عمل نہیں کررہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں معروف اداکارہ وینا ملکا کا کہنا تھا کہ ہماری عوام ارطغرل دیکھ تو رہی ہے لیکن عمل نہیں کررہی ہے، ارطغرل ڈرامہ میں بھی کورونا جیسی وبا آئی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے جانور تلف کیے اور اپنے اہلِ خانہ کو قرنطینہ کردیا تھا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ جو قوم وبا سے بچنے والی احادیث پر عمل نہیں کرتی وہ ڈرامے پر کیا عمل کرے گی؟

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version