یوٹیوب پر پابندی، مہوش حیات کا ردعمل

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے پاکستان میں یوٹیوب پر پابندی عائد کرنے کے معاملےپر ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں اداکارہ نے کہا ہے کہ یوٹیوب پر پابندی آخرکیوں لگائی جارہی ہے۔
Really? Banning YouTube??
What next – Twitter, insta,FB, Netflix or even WhatsApp? Freedom of speech is the basic tenet of any society. In Pakistan, social media provides checks & balances that mainstream doesn’t. Progressive states shouldn’t need to resort to bans!! #YouTubeban— Mehwish Hayat TI (@MehwishHayat) July 22, 2020
انہوں نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت یوٹیوب پر پابندی کے بعد اور کن کن ایپس پر پابندی عائد کریگی۔
ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا ایپس کے ذریعے عوام اپنی آزادانہ رائے کا اظہار کرسکتے ہیں اور یہ سب کا حق بھی ہے اور پاکستان میں سوشل میڈیا ایپس کی دیکھ ریکھ بہت آسان ہے تو اسے کیوں مشکل بنایا جارہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

