Advertisement

اداکارہ میرا کی مالی امداد کی درخواست منظور

اداکارہ میرا

اداکارہ میرا کی مالی امداد کی درخواست منظور کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق میرا کو لاہور آرٹس کونسل کی جانب سے 5 ہزار روپے امداد دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا کو 5 ہزار امداد کی منظور کی اطلاع ایس ایم ایس کے ذریعے دی گئی ہے جس کے تحت اداکارہبینک آف پنجاب کی کسی بھی برانچ سے 5 ہزار روپے امداد حاصل کرسکتی ہیں۔

میرا نے امداد کے لیےدرخواست جمع کرادی

یاد رہے کہ پا کستان فلم انڈسٹری کی مقبول اور سوشل میڈیا پر ہر وقت زیر بحث رہنے والی متنازع اداکارہ میراجی ان دنوں شدید مالی بحران کا شکا ر ہیں۔

Advertisement

اداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہور آرٹس کونسل میں درخواست جمع جمع کرائی جس میں آرٹسٹ سپورٹ فنڈ سے امداد کی اپیل کی گئی تھی۔

میرا نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ ڈی ایچ اے میں اپنا گھر ہے اورخاندان کے 7 افراد ہیں جن کی کفالت بھی ذمے ہے۔

خیال رہے کہ الحمرا آرٹس کونسل ہر ماہ ضرورت مند فنکاروں کو سپورٹ فنڈ سے 5 ہزار روپے امداد فراہم کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version