Advertisement

عید کے موقع پر ڈرامہ ارطغرل غازی کے اداکاروں میں سے کون بننے والا ہے شاہد آفریدی کا مہمان؟

شاہد آفریدی

عید الاضحیٰ پر تُرک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں تُرگُت سپاہی کا جاندار کردار  پاکستان آرہاہے۔

تفصیلات کے مطابق تُرک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں تُرگُت سپاہی کا کردار ادا کرنے والے چنگیز جوشقون کے مداح اس عید الاضحیٰ کے موقع پر اُن سے مل سکیں گے۔

اس حوالے سے وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چنگیز جوشقون پاکستان میں موجود اپنے مداحوں کو انگریزی زبان میں پیغام دے رہے ہیں۔

پاکستان آمد پر معروف سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی اور میزبان وسیم بادامی انٹرویو کریں گے۔چنگیز جوشقون کی جانب سے مداحوں سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ سب اس کے لیے تیار ہیں۔

چنگیز جوشقون نے اپنے ویڈیو پیغام کے آخر میں اپنے مداحوں کو پیغام میں کہا کہ اس انٹرویو کو ضرور دیکھیے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی کے فنکاروں کو پاکستان میں خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ ارطغرل کے پاکستان میں نشر ہوتے ہی ترکش اداکاروں کی فین فالوونگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version