ربیکا کے گانے نے سب کو دیوانہ بنادیا
[embedpost slug="849536"] [embedpost slug="948838"]

بول انٹرٹیمنٹ پر اداکار دانش تیمور کی میزبانی میں گیم شو’’ایسے چلے گا ‘‘ کی ٹیم میں شامل ٹک ٹاکر ربیکا کی تصاویر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح وائرل ہوگئیں ہیں۔
ربیکا کی تصاویر کو صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ ربیکا صرف ٹک ٹاکر ہی نہیں بلکہ وہ معروف کامیڈین کاشف خان کی بیٹی بھی ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News