Advertisement

پاکستان کے معروف اداکار لطیف منا انتقال کرگئے

A legendary actor of Pakistani drama industry is no more

پاکستان کے معروف اداکار لطیف منا انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اور لیجنڈری اداکار لطیف منا کراچی میں آج انتقال کر گئے ہیں۔

لطیف منا کراچی کے ویلفیئر اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ گزشتہ روز دم توڑ گئے جبکہ داکار اپنی زندگی کے آخری لمحے تک فنی دنیا سے وابسطہ بھی رہے ہیں۔

لطیف منا کی نماز جنازہ لیاری کی جامع مسجد عیدگاہ شاہ ولی اللہ روڈ کھڈا مارکیٹ  میں ادا کی گئی جس کے بعد ان کی تدفین میران شاہ پیر قبرستان میں کر دی گئی۔

Advertisement

فنی زندگی:

لطیف منا 7 نومبر 1945 میں کراچی میں پیدا ہوئے اور 1977 سے اسٹیج اور پاکستان ٹیلی ویژن سے فنی دنیا میں قدم رکھا، پی ٹی وی پر ان کا پہلا ڈراما ’پیوند‘ تھا جس کے بعد ان کے مشہور ڈراموں میں ’دنیا دیوانی‘ ’مچھچٹو مگھر داماد‘ سمیت ایک ہزار سے زائد مشہور ڈرامے شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version