پاکستانی اداکارہ حبا علی نے شادی کرلی

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ حبا علی نے خاموشی سے شادی کرلی ہے۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر حبا علی نے نکاح کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ’قبول ہے‘ لکھا اور اپنی شادی کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔
اپنے پیغام میں اداکارہ حبا علی نے اپنا نام بھی تبدیل کر کے حبا سلمان کرلیا ہے۔
Advertisement
تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی یہ دوسری شادی ہے، پہلی شادی سے اداکارہ کا ایک بیٹا بھی ہے۔
مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی نئی زندگی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement