ابیہا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بول انٹرٹیمنٹ پر اداکار دانش تیمور کی میزبانی میں گیم شو’’ایسے چلے گا ‘‘ کی ٹیم میں شامل ٹک ٹاکر ابیہا فاطمہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ابیہا کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اُن کے ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار سے زائد ہے جب کہ انسٹا گرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 2 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔
واضح رہے کہ ابیہا فاطمہ بول انٹرنیٹ کے شو چیمپیئنز کا حصہ بھی تھیں جس کی میزبانی وقار زکا کررہے تھے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement