Advertisement

یوٹیوب پر ایک مہینے میں کتنی رقم کمائی جا سکتی ہے؟

how to earn by YouTube in Pakistan? here we get answer

ایک یوٹیوب چینل کے ذریعے کتنے اور کس طرح پیسے کمائے جاسکتے ہیں، اس کا پتہ لگالیا گیا ہے۔

یوٹیوب سے پیسے کمانہ آسان تو نہیں لیکن اگر پالیسی کو فالو کیا جائے تو اس کے ذریعے اچھی اور بہتر کمائی کرنا مشکل ہر گز نہیں ہے۔

یوٹیوب نے مواد تخلیق کرنے والوں کو مونیٹائز کرنے کے لیے اہلیت کا ایک معیار طے کیا ہوا ہے، اس کی مونیٹائزیشن پالیسی کی تحت کسی بھی چینل کے گزشتہ 12 مہینوں میں ایک ہزار سے زاید سبسکرائبرز، 4 ہزار پبلک واچ آورز ہونا ضروری ہے۔

مونیٹائزیشن کے لیے چینل کا فعال رہنا بھی ضروری ہے، پالیسی میں کہا گیا ہے ’ ہم چینلز پر مونیٹائزیشن روک سکتے ہیں جنہوں نے 6 ماہ یا اس سے زائد عرصے تک کمیونٹی ٹیب پر کوئی ویڈیو اپلوڈ یا پوسٹ نہیں کی‘۔

شروعات بہت ہی سست ہے، برانڈز کو شراکت داری شروع کرنے میں 2 سے 3 سال لگ سکتے ہیں، اوسطاً یوٹیوب پاکستان میں ایک ہزار ویوز پر 0.3 ڈالر سے ایک ڈالر ادا کرتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version