چیمپئنز جلد آرہا ہے

BOL Champions
پاکستان کی تاریخ کا پہلا رئیلٹی شو بول چیمپئنز کو دوبارہ سوشل میڈیا پر آن ایئر کیا جائیگا۔
تفصیلات کے مطابق چیمپئنز کی فائنل قسط سے پہلے بھی کچھ قسطیں سوشل میڈیا پر آن ائیر کی جائینگی۔
’بول چیمپئنز‘ کی شہرت نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ دوبارہ سمیٹ لی ہیں اور شو کے آن ائیر ہونے کیلئے صارفین کافی انتظار کررہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement