Advertisement

بالی ووڈ کے تینوں بڑے خانز پہلی بار بڑے پردے پر ایک ساتھ

بالی ووڈ کے تینوں بڑے خانز پہلی بار بڑے پردے پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

بالی ووڈ کے معروف اداکاروں میں خان کا شمار لازمی ہوتا ہے جس میں عامر، سلمان، شاہ رخ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے قومی کرکٹ شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی ویڈیو...

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ کے تینوں بڑے خانز فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ میں پہلی بار بڑے پردے پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ ان دنوں ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ’فارسٹ گمپ‘ سے متاثر ہوکر فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ بنارہے ہیں اور وہ اپنی پچھلی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ کی ناکامی کے بعد سے کسی قسم کا رسک نہیں لینا چاہتے ۔

Advertisement

تاہم وہ اس فلم کو ہر صورت میں کامیاب بنانا چاہتے ہیں جس کے لیے انہوں نے فلم میں اپنے دوستوں یعنی سلمان خان اور شاہ رخ خان کی انٹری کا پلان بنایا ہے۔

یادرہےکہ ’تھری ایڈیٹس‘ اور ’تلاش‘ کے بعد کرینہ کپور تیسری بار عامر خان کی ہیروئن بنیں گی اور دونوں فلم میں تین عشروں کی کہانی بیان کرتے ہوئے مختلف روپ دھاریں گے اور مختلف پیشے اپنائیں گے۔

واضح رہے کہ رپورٹس کے مطابق عامر خان چاہتے ہیں کہ ہالی ووڈ فلم ’فارسٹ کیمپ‘ ہی کی طرح اس فلم میں بھی ایک سین ایسا فلمایا جائے جس میں ان کی شاہ رخ اور سلمان سے ملاقات ہو جہاں وہ دونوں ’راج اور پریم‘ کے کردار میں اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version