Advertisement

مہوش حیات کو کس پاکستانی سیاستدان جیسے شخص کی تلاش ہے؟

پاکستانی ڈرامہ اور فیشن انڈسٹری کی نامور ماڈل اور اداکارہ مہوش حیات نے بتادیا ہے کہ وہ کس طرح کی شخصیت کی تلاش میں ہیں جس کی مماثلت پاکستان سیاستدان ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے ہمسفر کے حوالے سے ایک حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔

اپنے وائرل ویڈیو میں مہوش حیات کہہ رہی ہیں کہ  اُس شخص کا قد لمبا ہونا چاہیے، گورا چٹا نہ بھی ہو تو چلے گا لیکن اُس شخص کی شخصیت اچھی ہونی چاہیے اور اُس میں مردانہ وجاہت ہونی چاہیے۔

وائرل ویڈیو میں میزبان نے کہا کہ آپ کے خیال کے مطابق ایک شخص ہے ایسا اور وہ گزشتہ ہونے والے الیکشن میں پہلی بار پارلیمنٹ کا ممبر بنا ہے۔

Advertisement

مہوش حیات نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے پوچھا کہ کون ہے وہ؟ جس پر میزبان نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ شخص بااثر اور نوجوان ہے۔‘

اداکارہ مہوش حیات نے اندازہ لگاتے ہوئے ’بلاول بھٹو‘ کا نام لیا، جس پر میزبان نے ہنستے ہوئے کہا کہ میں نے یہ نام نہیں لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version