Advertisement

اداکار منظر صبہائی کا اپنی اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام

پاکستان کے سینئر اداکار منظر صبہائی نے اپنی اہلیہ و اداکارہ ثمینہ احمد کے لیے محبتبھرا پیغام جاری کر دیا۔

اداکار منظر صبہائی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ موجود ہیں۔

مزید پڑھیں

ثمینہ احمد نے ترکش ڈراموں کی شدید مخالفت کر دی

پاکستان کی سینئر اداکار ہ ثمینہ احم نے ترکش ڈراموں کی شدید...

منظر صہبائی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر شوبز انڈسٹری کی اس جوڑی کے حسین رشتے کی عکاسی کرتی نظر آرہی ہے۔

Advertisement

اداکار نے تصویر کو ایک مختصر اور خوبصورت کیپشن دیتے ہوئے لکھا ’میری خوشی۔‘

رواں سال لاک ڈاؤن کے دوران سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

70 سال سے زائد عمر رکھنے والے منظر صہبائی کی ثمینہ احمد سے شادی 4 اپریل 2020 کو انجام پائی تھی۔

واضح رہے کہ مداحوں کی جانب سے دونوں سینئر اداکاروں کی اس تصویر کو بےحد پسند کیا جا رہا ہے جبکہ پوسٹ پر تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version