Advertisement

میشا شفیع نے بابر اعظم سے ملاقات کی خواہش کی تردید کردی

مشہور گلوکارہ میشا شفیع نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے ملاقات کی خواہش کی تردید کردی۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر گلوکارہ میشا شفیع نے قومی کپتان بابراعظم سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی۔

میشا شفیع نے بابر اعظم کے ساتھ ملاقات کی خواہش اور اظہار محبت سے متعلق پوسٹ کو جھوٹی قرار  دیتے ہوئے کہا کہ  مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں کہ یہ کیا ہے اور کس نے لکھا ہے۔

میشا شفیع نے مزید کہا کہ میں نے ایسا کبھی نہیں کہا اور ایسی باتوں کا بھی کوئی مطلب نہیں ہے۔

Advertisement

میشا شفیع نے   انسٹاگرام انتظامیہ سے پوسٹ ہٹانے کی درخواست کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version