Advertisement

صنم چوہدری کا شوہر کو سالگرہ پر انوکھا تحفہ، مداح حیران و پریشان

پاکستان کی معروف اداکارہ صنم چوہدری نے اپنے شوہر کی سالگرہ منائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صنم چوہدری نے اپنے شوہر کی سالگرہ انتہائی رومانوی انداز میں منائی ہے، جس کی تصاویر ویڈیو اینڈ فوٹو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام اور سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

ویڈیو اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صنم چوہدری اور اُن کے شوہر کس طرح سالگرہ منارہے ہیں۔

Advertisement

صنم چوہدری اور سومے کی شادی 2018 میں ہوئی تھی جبکہ اکتوبر 2020 میں اُن کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version