Advertisement

ارطغرل غازی پاکستان کیوں نہیں آئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی

اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیریز ”ارطغرل غازی” کے ہیرو انگین آلتان پاکستان کیوں نہیں آئے اُس کی اہم وجہ سامنے آگئی ہے۔

پاکستان کے نمبر ون نیوز چینل بول نیوز کے پروگرام اب پتا چلا میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلیو ورلڈ سٹی کے چیئرمین سعد نذیر نے بہت سی وجوہات بتادیں ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ ماہ قبل ترکی میں چیئرمین بلیو ورلڈ سٹی سعد نذیر اور انگین التان ارطغرل  غازی نے ایک ایم او یو پر دستخط کیے تھے۔

ایم او یو کے مطابق انگین التان بلیو ورلڈ سٹی اسلام آباد کیساتھ بطور برانڈ ایمبیسیڈر کام کریں اور  ٹورسٹ سٹی کے بارے میں آگاہی فراہم کریں گے لیکن کچھ روز بعد ہی ارطغرل غازی کا کردار نبھانے والے انگین التان نے بلیو ورلڈ سٹی کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تاھ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version