Advertisement

بھارتی کامیڈین گرفتار

Baharti Singh and her husband arrested by an agency

بھارت سے تعلق رکھنے والی نامور اداکارہ اور کامیڈین بھارتی سنگھ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مزاحیہ اداکارہ بھارتی سنگھ کو منشیات کیس میں این سی بی نے گرفتار کرلیا ہے تاہم شوہر ہرش لمباچیا کو بھی فلمی صنعت میں منشیات کے استعمال کے معاملے میں اپنی حراست میں لیا ہے۔

این سی بی نے دونوں سے اپنی تفشیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ این سی بی کے اعلی افسر سمیر وانکھیڑے کی سربراہی میں ایک دستے نے بھارتی سنگھ کے گھر چھاپہ مارا ہے جس کے دوران ایک بڑی مقدار میں گانجہ بھی برآمد کئے جانے کی اطلاع موصل ہوئی ہے۔

ایجنسی کی موجودہ کارروائی بالی ووڈ اور منشیات مافیا کے گٹھ جوڑ کے بارے میں جاری تحقیقات کا ایک حصہ ہے جبکہ جسکا این سی بی گذشتہ تین ماہ یا اس سے زیادہ عرصہ سے پتہ لگانے کی کوشش کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version