Advertisement

ثناء خان کی شادی کی تصاویر وائرل

حال ہی میں بالی وڈ سے لاتعلقی کا اعلان کرنے والی اداکارہ ثناء خان کی شادی کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں۔

سابقہ اداکارہ نے حال ہی میں مفتی انس سے شادی کی  ہے اور میڈیا انڈسٹری کو خیرباد کہہ چکی ہیں اسکے علاوہ ثناء خان کے نام تبدیل کرنے کی بھی خبریں گردش میں ہیں۔

مزید پڑھیں

سابق بھارتی اداکارہ نے عالم دین سے شادی کرلی

سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان نے عالم دین سے شادی کرلی ہے۔...

Advertisement

مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ثناء خان نے اسلام کی خاطر شوبز...

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابقہ اداکارہ ثناء خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی تمام بولڈ تصاویر بھی ہٹادی ہیں۔

مزید پڑھیں

کس دعا نے ثناء خان کی زندگی بدل دی؟

اسلام کے خاطر شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی...

یاد رہے کہ بھارتی اداکارہ بگ باس سیزن 6 سے شہرت پانے والی پر ثناء خان نے بتایا تھا کہ اب وہ اپنی زندگی انسانیت کی خدمت میں اور اللّہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق گُزاریں گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version